Quranic best dua in urdu top 10
Quranic best dua in urdu top 10 

دعا

 اَعُوْذُ بَاللہ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ 

اَلْحَمْدُلِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ 0 اَلرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ 0 مٰلِکِ یَوْمِ الدِّیْنِ 0 اِیَّاکَ نَعْبُدُ وَاِیَّاکَ نَسْتَعِیْنُ 0 اِھْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِیْمَ 0 صِرَاطَ الَّذِیْنَ اَنْعَمْتَ عَلَیْھِمْ 0 غَیْرِ الْمَغْضُوْبِ عَلَیْھِمْ وَالَضَّآلِیْنَ 0 

قُلْ ھُوَ اللہُ اَحَدٌ 0 اَللّٰہُ الصَّمَدُ 0 لَمْ یَلِدْ وَلَمْ یُولَدْ 0 وَلَمْ یَکُنْ لَّہٗ کُفُوََ اَحَدٌ 0 

یَااَللّٰہُ یَاالرَّحْمٰنُ یَااللّٰہُ یَاالرَّحِیْمِ یَااللّٰہُ یَاالکَرِیْمُ یَااللّٰہُ یَاالوَھَّابُ یَااللّٰہُ یَاالرَّزَاقُ یَااللّٰہُ یَاالسَّمِیْعُ یَااللّٰہُ یَاالبَصِیْرُ 

یا اللہ تو خالق تو مالک تو رحمٰن تو رحیم تو کریم تو وھاب تو رزاق تو سمیع تو بصیر ہے۔۔۔
یا اللہ تیرا شکر ہے جو تو نے ھم گنھگاروں کے اوپر بے شمار نعمتیں عطا کی۔۔
یا اللہ میں تیری کون کون سی نعمتوں کا شکر ادا کروں۔۔
یا اللہ میں گنھگار بدکار تیری جتنی بھی تعریف کروں نہ اللہ وہ بلکل کم ہے۔۔
یا اللہ بڑے میں بڑا تیرا شکر یے ہے کہ تم نے ہم گنھگاروں کے اوپر حضور اکرم ﷺ جیسا نبی عطا کیا اور اس نبی کا امتی بنایا۔۔
یا اللہ مجھ گنھگار کو بنا پوچہے مسلمان پیدا کیا۔۔
یا اللہ تو الخالق تو المالک الملک تو احکم الحاکمین تو السمیع تو البصیر ہے۔۔

سُبْحَانَ اللہِ سُبْحَانَ اللہِ سُبْحَانَ اللہِ ۔ اَلْحَمْدُلِلّٰہِ اَلْحَمْدُلِلّٰہِ اَلْحَمْدُلِلّٰہِ ۔ اَللّٰہُ اَکْبَرُ اَللّٰہُ اَکْبَرُ اَللّٰہُ اَکْبَرُ ۔ لَااِلٰہَ اِلَّااللّٰہُ لَااِلٰہَ اِلَّااللّٰہُ لَااِلٰہَ اِلَّااللّٰہُ ۔ اَللّٰہُ الصَّمَدُ اَللّٰہُ الصَّمَدُ اَللّٰہُ الصَّمَدُ ۔ اَللّٰہُ ھُوْ اَللّٰہُ ھُوْ اَللّٰہُ ھُوْ اَللّٰہُ ھُوْ اَللّٰہُ ھُوْ اَللّٰہُ ھُوْ ۔۔۔

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمّدِِ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدِِ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبْرَاہَیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ ۔ اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدِِ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمّدِِ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاہِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاہِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ ۔

یا اللہ تم میرے کبیرہ صغیرہ گناھوں کو معاف فرما۔۔
یا اللہ تم مجھ گنھگار کو جھنم کے عذاب سے بچانا۔۔
یا اللہ تم مجھ گنھگار کو جھنم کے عذاب سے بچانا۔۔
یا اللہ تم مجھ گنھگار کو جھنم کے عذاب سے بچانا۔۔
یا اللہ تم مجھ گنھگار کو جنت الفردوس عطا کرنا۔۔
یا اللہ تم مجھ گنھگار کو جنت الفردوس عطا کرنا۔۔
یا اللہ تم مجھ گنھگار کو جنت الفردوس عطا کرنا۔۔
یا اللہ تم مجھ گنھگار پر اپنا رحم وکرم ھمیشہ کے لیے فرما۔۔
یا اللہ مجھ گنھگار کو معاف فرما ۔۔
یا اللہ تم مجھ گنھگار کو اپنے پسندیدہ بندوں میں شامل فرما۔۔
یا اللہ تم مجھ گنھگار کو قیامت والے دن حضور اکرم ﷺ کی شفاعت نصیب کرنا۔۔
یا اللہ مجھ گنھگار کو قیامت والے دن حضور اکرم ﷺ کے ہاتھوں مبارک سے حوضِ کوثر کا پانی نصیب کرنا۔۔
یا اللہ مجھ گنھگار کو قیامت والے دن حضور اکرم ﷺ کا پڑوسی بنانا۔۔
یا اللہ مجھ گنھگار کو قیامت والے دن حشر کے میدان اور پل صراط پر حضور اکرم ﷺ کا ساتھ دینا نصیب کرنا۔۔
یا اللہ مجھ گنھگار کو دجال کے فتنے سے بچانا۔۔
یا اللہ مجھ گنھگار کو ہمیشہ ویاج کانے سے بچانا۔۔
یا اللہ مجھ گنھگار کو مرتے دم تک ہمیشہ شرک اور بدعت سے محفوظ فرما۔۔
یا اللہ مجھ گنھگار کو کفر اور منافقت سے ہمیشہ بچانا۔۔
یا اللہ مجھ گنھگار کو مرتے دم تک جھوٹ بولنے والی عادات سے بچانا۔۔
یا اللہ مجھ گنھگار کو مرتے دم تک حسد اور بغض سے بچانا۔۔
یا اللہ مجھ گنھگار کو اس دنیا میں جتنا وقت بھی رھنے دیں اللہ ایمان سے رہنے کی توفیق عطا کرنا۔۔
یا اللہ مجھ گنھگار کو اپنے سوا کسی کا محتاج نہ کرنا۔۔
یا اللہ مجھ گنھگار کو تکبر اور غرور سے ھمیشہ بچانا۔۔۔
یا اللہ مجھ گنھگار کو دنیا کی تمام آفتوں ۔ مصیبتوں ۔ بلاؤں سے ہمیشہ محفوظ رکھنا۔۔
یا اللہ مجھ گنھگار کو نیکوں کاروں بندوں میں شامل فرما۔۔
یا اللہ مجھ گنھگار کو چہوٹوں پر شفقت اور بڑوں کا ادب کرنے کی توفیق عطا فرما۔۔
یا اللہ  میرے والدین کو ہدایت عطا فرما اور ان کی عمر میں برکت عطا فرما۔
یا اللہ میرے والدین کی تمام پریشانیوں کو ہمیشہ ختم فرما اور ان کو ہر بیماری ۔ دنیا کی تمام مصیبتوں سے محفوظ فرما۔۔
یا اللہ مجھ گنھگار کو اپنے والدین کا ہمیشہ فرمانبردار بنا اور ان کی خدمت کرنی کی توفیق عطا فرما۔۔
یا اللہ مجھ گنھگار کو اپنے والدین کے ساتھ بیت اللہ اور روضہ رسول اللہ ﷺ کا دیدار نصیب فرما۔۔
یا اللہ مجھ گنھگار کو نماز اور قرآن پاک سے ہمیشہ والی محبت عطا فرما۔۔
یا اللہ تمھارے سوا کوئی بہی عبادت کے لائق نہیں ہے اور حضور اکرم ﷺ کے ساتھ سچی محبت کرنے کی توفیق عطا فرما۔۔
یا اللہ مجھ گنھگار کو نماز پڑھتے پڑھتے سجدے کی حالت میں شھادت کا موت نصیب فرما۔۔
یا اللہ مجھ گنھگار کو شیطان کے شر اور نفس کے شر سے ہمیشہ محفوظ فرما۔۔
یا اللہ مجھ گنھگار کو اپنے دین اسلام کی خدمت اور اس سے محبت کرنے کی توفیق عطا فرما۔۔
یا اللہ مجھ گنھگار کو مایوسی اور پریشانی سے ہمیشہ محفوظ فرما۔۔
یا اللہ مجھ گنھگار کو قرض اور مرض سے ہمیشہ محفوظ فرما۔۔
یا اللہ مجھ گنھگار کو اپنے خزانوں میں سے عطا فرما۔۔
یا اللہ مجھ گنھگار سے حضور اکرم ﷺ کے صدقے راضی ہوجاؤ اور میرے سارے گناہوں کو معاف فرما۔۔
یا اللہ مجھ گنھگار کو حلال کھانے کی توفیق عطا فرما اور حرام کھانے سے ہمیشہ محفوظ فرما۔۔
یا اللہ مجھ گنھگار کو اپنی آزمائش میں مجھے صبر اور شکر ادا کرنے کی توفیق عطا فرما۔۔
یا اللہ مجھ گنھگار کی اس دعا کو آخرت میں نجات کا ذریعا بنانا۔۔
یا اللہ مجھ گنھگار کو مرتے وقت زبان پر کلمہ نصیب کرنا اور ایمان کی حالت میں موت عطا کرنا۔۔
یا اللہ مجھ گنھگار کو اچانک والے موت سے بچانا اور سختی والے موت سے بچانا۔۔
یا اللہ مجھ گنھگار کو سکرات والے موت سے بچانا۔۔
یا اللہ مجھ گنھگار کو قبر کے عذاب سے محفوظ کرنا اور قبر میں منکر و نکیر کے سوالوں اور ان کی سختی سے بچانا۔۔
یا اللہ مجھ گنھگار کی اس دعا کو دونوں جھانوں کے سردار حضرت محمد مصطفی ﷺ کے صدقے قبول و مقبول فرما۔۔
یا اللہ مجھ گنھگار کو نیک اعمال کرنے کی توفیق عطا فرما اور برے اعمال کرنے سے ہمیشہ محفوظ فرما۔۔
یا اللہ میرے سارے گھر والوں کو ہمیشہ نماز اور قرآن پاک پڑھنے کی توفیق عطا فرما اور ان کو ہدایت عطا فرما۔۔
یا اللہ میرے گھر کے رزق اور مال میں برکت عطا فرما۔۔
یا اللہ جس کو اولاد نہیں ان کو نیک صالح اولاد عطا فرما۔۔
یا اللہ جو بیروزگار ہیں اللہ ان کو حلال روزگار عطا فرما۔۔
یا اللہ جو پریشان ہیں اللہ ان کی تمام پریشانیوں کو دور فرما۔۔
یا اللہ جو جہاں بہی بیمار ہیں اللہ ان کو شفا عطا فرما۔۔
یا اللہ جو مسلمان چھوٹے بڑے اور عورتوں اللہ ان سب کو ہدایت عطا فرما اور سیدہے رستے پر چلنے کی توفیق عطا فرما ۔۔
یا اللہ جِن کی اولاد نافرمان ہے اللہ ان کی اولاد کو فرمانبردار بنا۔۔
یا اللہ جو قرض میں مبتلا ہے اللہ ان کو قرض مرض سے نجات عطا فرما۔۔
یا اللہ ہمارے ملک پاکستان کی حفاظت عطا فرما اور اس ملک کو امن وترقیاتی والا ملک بنا۔۔
یا اللہ جو تم سے مانگتے ہیں اللہ ان کو اپنے خزانوں میں سے عطا فرما۔۔
یا اللہ جو والدین اپنی بیٹیوں کے رشتے نہ ہونے سے پریشان ہیں اللہ ان کے لیے نیک مردوں کا بندوبست عطا فرما اور ان کی اس پریشانی کو دور فرما۔۔
یا اللہ سارے مسلمانوں کو ہمیشہ شکر اور صبر کرنے کی توفیق عطا فرما۔۔
یا اللہ سارے مسلمانوں کو پانچ وقت نماز اور قرآن پاک پڑھنے کی توفیق عطا فرما اور حضور اکرم ﷺ کی سنتوں پر چلنے کی توفیق عطا فرما۔۔ 
یا اللہ جن دوستوں نے دعا کے لیے کہا اور جو کھتے ہیں اللہ ان کو ہمیشہ ہدایت عطا فرما اور ان کی تمام پریشانیوں کو دور فرما۔۔ 
یا اللہ اس دنیا سے جو مسلمان وفات پاچکے ہیں اور جو میرے اپنے اللہ ان کو بخشش عطا فرما اور ان کی قبر کو قیامت تک روشن عطا فرما اور قبر کے عذاب سے نجات عطا فرما اور ان کی قبروں کو جنت کے باغوں میں سے باغ بنا۔۔
یا اللہ تو خالق تو مالک تو رحمٰن تو رحیم تو احکم الحٰکمین تو سمیع تو بصیر ہے۔۔
یا اللہ مجھ گنھگار کی اس دعا میں اگر کوئی غلطی ہو یا کمی ہوگئی ہو تو اللہ اپنے پیارے حبیب حضور اکرم ﷺ کے صدقے قبول و مقبول فرما اور تمام کوتاہیوں کو معاف فرما۔۔
یا اللہ مجھ گنھگار کو جیسے یہاں دنیا میں اپنی فیملی کے ساتھ رہنے کی توفیق عطا کی ہے اللہ ایسے ہی انشاءاللہ جنت الفردوس میں بہی ساتھ رہنے توفیق عطا کرنا اور یا اللہ جیسے مجھ گنھگار کو اپنے خاص و عزیز دوستوں کے ساتھ دنیا میں رہنے کی توفیق عطا کی ہے اللہ اپنے پیاری نبی اکرم ﷺ کے صدقے ایسے ہی انشاءاللہ ہم تینوں دوستوں کو جنت الفردوس میں بہی ساتھ رہنے کی توفیق عطا کرنا ۔۔۔ امین ثم آمین یا رب العلمین۔۔۔۔

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمّدِِ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدِِ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبْرَاہَیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ ۔ اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدِِ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمّدِِ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاہِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاہِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ ۔

سُبْحَانَ اَللّٰہِ وَالْحَمْدُلِلّٰہِ وَلَآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ وَاللّٰہُ اَکْبَرُ اَللّٰھُمَّ اغْفِرْلِیْ اَللّٰھُمَّ الرْحَمْنِیْ اَللّٰھُمَّ الرْزُقْنِیْ ۔
سُبْحَانَ اَللّٰہِ وَالْحَمْدُلِلّٰہِ وَلَآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ وَاللّٰہُ اَکْبَرُ اَللّٰھُمَّ اغْفِرْلِیْ اَللّٰھُمَّ الرْحَمْنِیْ اَللّٰھُمَّ الرْزُقْنِیْ ۔
سُبْحَانَ اَللّٰہِ وَالْحَمْدُلِلّٰہِ وَلَآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ وَاللّٰہُ اَکْبَرُ اَللّٰھُمَّ اغْفِرْلِیْ اَللّٰھُمَّ الرْحَمْنِیْ اَللّٰھُمَّ الرْزُقْنِیْ ۔

اَللّٰہُ لَا اِلٰہَ اِلّٓا ھُوَالْحَیُّ الْقَیُّوْمُ  ۔
لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّتَ اِلَّا بِااللّٰہِ ۔
اَسْتَغْفِرُاللّٰہَ الَّذِیْٓ لَااِلٰہَ اِلَّا ھُوَالْحَیُّ الْقَیُّوْمُ وَاَتُوْبُ اِلَیْہِ ۔ اَسْتَغْفِرُاللّٰہَ الَّذِیْٓ لَااِلٰہَ اِلَّا ھُوَالْحَیُّ الْقَیُّوْمُ وَاَتُوْبُ اِلَیْہِ ۔
اَسْتَغْفِرُاللّٰہَ الَّذِیْٓ لَااِلٰہَ اِلَّا ھُوَالْحَیُّ الْقَیُّوْمُ وَاَتُوْبُ اِلَیْہِ ۔

رَبَّنَا لَا تُؤَاخِذْنَآ اِنْ نَّسِیْنَآ اَوْ اَخْطَاْنَا ج رَبَّنَا وَلَا تَحْمِلْ عَلَیْنَآ اِصْرََ کَمَا حَمَلْتَہٗ عَلَی الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِنَا ج  رَبَّنَا وَلَا تُحَمِّلْنَا مَالَا طَاقَۃَ لَنَا بِہٖ ج  وَاعْفُ عَنَّا وقفۃ  وَاغْفِرْلَنَا وقفۃ  وَارْحَمْنَا اَنْتَ مَوْلٰنَا فَانْصُرْنَا عَلَی الْقَوْمِ الْکٰفِرِیْنَ 0

فَقُلْ حَسْبِیَ اللّٰہُ ق ز لَآاِلٰہَ اِلَّا ھُوَط عَلَیْہِ تَوَکَّلْتُ وَھُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ 0 

حَسْبِیَ اللّٰہُ وَنِعْمَ الْوَکِیْلُ ج فَنِعْمَ الْمَوْلٰی وَنِعْمَ النَّصِیْرُ ط 

رَبَّنَا ظَلَمْنَآ اَنْفُسَنَا سکتۃ  وَاِنْ لَّمْ تَغْفِرْلَنَا وَتَرْحَمْنَا لَنَکُوْنَنَّ مِنَ الْخٰسِرِیْنَ 0 

رَبّنَا تَقَبَّلْ مِنَّا ط اِنَّکَ اَنْتَ السَّمِیْعُ الْعَلِیْمُ 0

اَلَّذِیْنَ یَقُوْلُوْنَ رَبَّنَآ اِنَّنَآ اٰمَنَّا فَاغْفِرْلَنَا ذُنُوْبَنَا وَقِنَا عَذَابَ النّارِ 0 

رَبِّ اجْعَلْنِیْ مُقِیْمَ الصَّلٰوۃِ وَمِنْ ذُرِّیَّتِیْ رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَآءِ 0 رَبّنَا اغْفِرْلِیْ وَلِوَالِدَیَّ وَلِلْمُوْمِنِیْنَ یَوْمَ یَقُوْمُ الْحِسَابُ 0

رَبَّنَا اٰتِنَا فِی الدُّنْیَا حَسَنَۃََ وَّفِیْ الْاٰخِرَۃِ حَسَنَۃََ وَّقِنَا عَذَابَ النَّارِ وَقِنَا عَذَابَ الْقَبْرِ وَقِنَا عَذَابَ الْحَشْرِ وَقِنَا عَذَابَ السَّکُرَاتِ وَقِنَا عَذَابَ الْمِیْزَانِ وَقِنَا عَذَابَ الْمَرْضِ ۔ 

یَا اَللّٰہُ یَا الرَحْمٰنُ یَا الرَحِیْمُ یَا الحَیُّ یَا القَیُّوْمُ بِرَحْمَتِکَ اَسْتَغِیْثُ ۔

اَللّٰھُمَّ اغْفِرْلِیْ وَارْحَمْنِیْ وَتُبْ عَلَیَّ اِنَّکَ اَنْتَ التَّوَّابُ الرَّحِیْمُ ۔ 

اِنَّا نَسْئَلُکَ مِنْ خَیْرِ مَا سَئَلَکَ مِنْہُ نَبِیُّکَ مُحَمَّدٌ ﷺ ۔

سُبْحَانَ اللّٰہِ وَبِحَمْدِہٖ سُبْحَانَ اللّٰہِ الْعَظِیْمِ  ط  سُبْحَانَ اللّٰہِ وَبِحَمْدِہٖ سُبْحَانَ اللّٰہِ الْعَظِیْمِ  ط  سُبْحَانَ اللّٰہِ وَبِحَمْدِہٖ سُبْحَانَ اللّٰہِ الْعَظِیْمِ  ط

سُبْحَانَ اللّٰہِ وَالْحَمْدُ لِلّٰہِ وَلَآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ وَاللّٰہُ اَکْبَرُ ط وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّۃَ اِلَّا بِاللّٰہِ الْعَلِیِّ الْعَظِیْمِ ط

 سُبْحٰنَ رَبِّکَ رَبِّ الْعِزَّۃِ عَمَّا یَصِفُوْنَ 0 وَسَلٰمٌ عَلَی الْمُرْسَلِیْنَ 0 وَالْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ 0 

یَا الوَھَّابُ یَا المُجِیْبُ یَا الوَھَّابُ یَا المُجِیْبُ یَا الوَھَّابُ یَا المُجِیْبُ
 یَا الوَھَّابُ یَا الحَکِیْمُ یَا الوَھَّابُ یَا الحَکِیْمُ یَا الوَھَّابُ یَا الحَکِیْمُ
یَا الوَھَّابُ یَا الرَزَّاقُ یَا الوَھَّابُ یَا الرَزَّاقُ یَا الوَھَّابُ یَا الرَزَّاقُ

یَا مَالِکُ الْمُلْکِ یَا ذُوالْجَلَالِ وَالْاِکْرَامِ یَا مَالِکُ الْمُلْکِ یَا ذُوالْجَلَالِ وَالْاِکْرَامِ یَا مَالِکُ الْمُلْکِ یَا ذُوالْجَلَالِ وَالْاِکْرَامِ

یَا الوَدُوْدُ یَا الوَدُوْدُ یَا الوَدُوْدُ یَا ذُو الْعَرْشِ الْمَجِیْدُ یَا فَعَالُ لِّمَا یُرِیْدُ یَا المُغِیْثُ یَا المُغِیْثُ یَا المُغِیْثُ

لَّٓا اِلٰہَ اِلَّا اَنْتَ سُبْحٰنَکَ ق اِنِّیْ کُنْتُ مِنَ الظّٰلِمِیْنَ 0 لَّٓا اِلٰہَ اِلَّا اَنْتَ سُبْحٰنَکَ ق اِنِّیْ کُنْتُ مِنَ الظّٰلِمِیْنَ 0  لَّٓا اِلٰہَ اِلَّا اَنْتَ سُبْحٰنَکَ ق اِنِّیْ کُنْتُ مِنَ الظّٰلِمِیْنَ 0  لَّٓا اِلٰہَ اِلَّا اَنْتَ سُبْحٰنَکَ ق اِنِّیْ کُنْتُ مِنَ الظّٰلِمِیْنَ 0  لَّٓا اِلٰہَ اِلَّا اَنْتَ سُبْحٰنَکَ ق اِنِّیْ کُنْتُ مِنَ الظّٰلِمِیْنَ 0 لَّٓا اِلٰہَ اِلَّا اَنْتَ سُبْحٰنَکَ ق اِنِّیْ کُنْتُ مِنَ الظّٰلِمِیْنَ 0

 💖آمین ثم آمین یَا رَبَّ الْعٰلَمِیْنَ۔۔

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمّدِِ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدِِ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبْرَاہَیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ ۔ اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدِِ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمّدِِ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاہِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاہِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ ۔

یا اللہ مجھ گنھگار کو مرتے وقت زبان پر کلمہ نصیب کرنا ۔۔
 💙لَآاِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اللّٰہِ ﷺ 


دعا مکمل ہوگئی۔۔۔۔۔۔۔