Hadees
Hadees 

فرمانِ مصطفٰی ﷺ 

دنیا مؤمن کے لیے قید خانہ ہے

اور کافر کی جنت ہے۔۔

صحیح مسلم جلد 4 رقم الحدیث 7417

💕

آپ ﷺ نے فرمایا  

جنت میں وہ لوگ داخل ہونگے 

جن کے دل چڑیوں کی طرح نرم ہونگے۔۔

صحیح مسلم 2840

💕