Asma ul Nabi (SAW) best Ideas top 10
Asma ul Nabi (SAW) best Ideas top 10 


💗 اسماء النبی ﷺ
جو شخص حضور ﷺ کو سوتے وقت ہر روز باوضو نہایت ہی محبت اور شوق سے آپ کو ان ناموں سے یاد کرے تو اللہ تعالیٰ اسے خواب میں حضور ﷺ کی زیارت سے نوازے گا ۔ کیونکہ بزرگان دین نے حضور ﷺ کے اسماء گرامی کو زیارت النبی ﷺ کے لئے بہت اکسیر قرار دیا ہے۔ ہر نام کے شروع میں سیدنا اور اس کے بعد ﷺ کھہ لیا جائے تو زیادہ بہتر ہے۔ حضور ﷺ کی زیارت بڑی خوش بختی اور سعادت مندی کی دلیل ہے۔۔۔