Hadees

Hadees

مسکین وہ نھیں جو ایک دو لقموں اور ایک دو کھجوروں
کے لیے لوگوں کے دروازوں کے چکر لگاتا پھرے بلکہ
مسکین تو در حقیقت وہ ھے جس کے پاس اتنا نہ ھو
جو اس سے بے نیاز کردے اور ظاھر اس کے مستحق
ھونے کا پتا نہ چلے کہ اس سے صدقہ دیا جائے اور خود 
💜لوگوں سے سوال کرنے پر تیار نہ ھو۔۔۔۔ 

(حدیث ںبوی ﷺ)


Hadees

Hadees


💛 اے ابن آدم ایک میری چاھت ھے

ایک تیری چاھت ھے - ھوگا وھی جو میری چاھت ھے
پس اگر تو نے سپرد کر دیا اپنے آپ کو اس کے جو میری چاھت ھے
تو وہ بھی میں تجھے دے دوں گا جو تیری چاھت ھے
اگر تو نے مخالفت کی اس کی جو میری چاھت ھے
تو میں تھکادوں گا تجھ کو اس میں جو تیری چاھت ھے
💥پھر وھی ھوگا جو میری چاھت ھے۔۔۔۔۔
💟(حدیث قدسی)