Hadees
Hadees


حدیث مبارک 

حضرت ابو ھریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا اللہ تعالیٰ کے ننانوے اسمائے گرامی ہیں ۔ جو شخص انہیں یاد کرے گا جنت میں داخل ہوگا۔۔۔  بخاری ومسلم