![]() |
liquidity risk |
liquidity risk
سمجھ دار کون ۔۔
ایک دن سِکو اور اس کی بیوی گھر کے اخراجات کی وجھ سے جگھڑا کر رہے تھے
اسی دوران دروازہ کھلنے کی آواز آتی ہے اور اس کا دوست سلیم اور اس کی بیوی فاطمہ گھر میں داخل ہوتے ہیں۔ سلیم کہتا ہے، ارے ارے ! تم دونوں کس بات پر جھگڑ رہے ہو۔
سِکو کہتا ہے " تمہاری وجہ سے" ۔ ثُریا کہتی ہے تمھاری اور سلیم کی زمین برابر ہے لیکن پہر بہی تم خوشحالی زندگی گزار رہے ہو اور ہم پریشان رہتے ہیں۔
سیلم کہتا ہے، بہائی سِکو! ہمارے گھرانوں کا فرق اس وجھ سے ہے کہ ہماری سوچ الگ ہے۔ میں نے اپنے خاندان کی بھتری کا خواب دیکھا اور اس کے لئے منصوبہ سازی کی۔ کیا تم نے کبھی اپنے خاندان کی بھتری کا خواب دیکھا؟
سِکو کہتا ہے، خواب تو میرے بھی بھت ہیں میں چاھتا ہوں گھر کا پکّا کرلوں/بہن کی اچہی جگہ شادی ہوجائے/ والد کا مکمل علاج ہوجائے/ بچوں کو بھتر تعلیم دلواؤں لیکن میں یہ نہیں جانتا کہ یہ سب کیسے ممکن ہوسکتا ہے۔
اچہا! آؤ دیکھتے ہیں میرے اور تمھارے گھرانے میں اصل فرق کیا ہے؟
0 Comments
Please do not enter any spam link in the comment box
Emoji