health insurance private health insurance
health insurance private health insurance 


health insurance private health insurance


آؤ پروگرام کو جانیں


گوشوارہ

بچت

پیسے کا استعمال

قرض کا انتضام

مالی اداروں تک رسائی

صارفین کے حقوق وفرائض


ایک ملاقات سِکو اور اس کے خاندان کے ساتھ


سِکو ایک چھوٹا کسان ہے۔
ثُریا: سِکو کی بیوی جو آمدنی بڑھانے کے لئے سلائی کڑھائی کا کام کرتی ہے۔

باباجی: سِکو کے والد جو سابق سرکاری ملازم ہیں جنہیں ماہانہ پینشن تو ملتی ہے لیکن وہ لے نہیں سکتے۔

عمران: سِکو کا بھائی جو دبئی میں ہوٹل کا بیرہ ہے۔
بانو: سِکو کی بہن جو ایک سرکاری پرائمری سکول میں پڑھاتی ہے۔
سِکو کے 5 بچے ہیں جن کی عمر 2 سال سے 12 سال کے درمیان ہے۔