![]() |
Skin |
Skin
چہرے پر کھڈے
اسلام علیکم!!۔۔
میرا مسئلہ چہرے پر گڑھوں اور کھڈوں کا ہے جس کی وجھ سے میرے اندر خود اعتمادی ختم ہوتی جا رہی ہے۔ مہربانی فرما کر مجھے اس مسئلے کا کوئی آسان گھریلو اور آسان اسلامی علاج بتائیں۔ میرا دوسرا مسئلہ یہ ہے کہ ہمیں ہمارے رشتہ دارون نے بھت تنگ کر رکھا ہے۔ ناحق ہم سے حسد کرتے ہیں، طرح طرح سے ہمیں تنگ کرتے ہیں اس کے لیے بھی مجھے کچھ بتائیں۔ (ح، ز )
جواب:- آپ گل منڈی تین گرام، عناب تین گرام، شاہتراہ تین گرام تینوں کو رات کو گرم پانی میں بھگودیں، صبح مل کر، چھان لیں۔ یہ گڑھوں اور مہاسوں کے لیے بے حد مفید اور اچھی دوا ہے۔
دوسرا مسئلہ:- اس کے لئے آپ روزانہ 313 مرتبہ سورہ انعام آیت نمبر 45 کا ورد کرتے رہیں، انشاء اللہ کچھ ہی عرصہ میں آپ کے رشتہ دار آپ کو تنگ کرنا چھوڑدین گے ۔۔۔۔۔
0 Comments
Please do not enter any spam link in the comment box
Emoji