![]() |
Skincare 2 |
Skin Care 2
چہرے پر تِل
اسلام علیکم
میرا مسئلہ یہ ہے کہ میرے چہرے پر بہورے رنگ کے تِل نما داغ ہیں جو چھونے پر محسوس نہیں ھوتے جنھیں فریکل کہا جاتا ہے، اگر قارئین کو اس کا بہتر حل معلوم ہو تو براہ مہربانی بتادیں۔ دعا گو رہوں گا۔
جواب:- آپ کو لیموں کا رس پینے سے فائدہ ہوگا، لیموں کا تازہ رس صاف پانی میں ملا کر صبح نہار منہ نوش جان کریں، اس سے جگر کا فعل بیدار ہوجائیگا اور چہرے کا چکنا پن بھی دور ھوجائیگا۔ خیال رہے کہ قبض نہ ہونے دیں، زیادہ سے زیادہ پانی پئیں، آنتیں صاف ہوں گی تو چہرے کے تِل، کیل مہا سے بھی دور ہوجائیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
0 Comments
Please do not enter any spam link in the comment box
Emoji