Skin Care
Skin Care


Skin Care 



چہرے پر رونق

 اسلام علیکم!!۔۔

مسئلہ ھم دوبھنوں کا ہے، میری عمر چوبیس اور میری بہن کی عمر بیس سال ہے، متوازن غذا کے باوجود ہم بہنوں کے چہرے پر رونق نہیں، رنگت زرد اور آنکھوں کے گرد سیاہ حلقے ہیں، نسوانی حسن نہ ھونے کے برابر ہے۔ (م، ش، جھلم)

جواب:- چہرے میں کشش کے لیے کشمش کھائیے، رات کو بادام چودہ عدد اور کشمش پچیس گرام پانی میں بھگودیں، صبح دودہ کے ساتھ کھائیے۔ بھترین ناشتہ ہے۔ خون خوب پیدا ھوگا۔ ایک مالٹا روز کھائیں، صبح ذراسی ورزش بھی کرنی چاہیے ۔۔۔۔