health insurance
health insurance



 health insurance 


یہ میری میت ہے


میں نے دیکھا کہ ایک قبرستان میں ایک نئی قبر کھلی ہوئی ہے اور ایک میت کو دفنانے کے لیے لایا جارہا ہے، دو آدمی قبر کے اوپر بیٹھے ہوئے ہیں۔ یہ میری میت ہے۔ جب میری میت دفنانے کے لئے دونوں آدمی اٹھاتے ہیں تو غیبی آواز آتی ہے کہ ابھی اس کی باری نہیں اس کی باری کو سو ہفتے کی دیر ہے۔ اس کے بعد میری آنکھ کھل جاتی ہے۔ (سجاد علی، کوئٹہ)

تعبیر: آپ کا خواب مبارک ہے اور کسی ایسے کام میں کامیابی کی توقع ہے جو آپ کے لیے بھت مشکل نظر آتا رہا ہے اگرچہ کہ کچھ تاخیر سے ھوگا۔ آپ یَابَدِیْعُ اکیس با ہر نماز کے بعد پڑھ کر دعا کیا کریں۔