Skin Care 3
منہ پر خارش زدہ دانے
اسلام علیکم
میری عمر 50 سال ہے، جوں جوں عمر بڑھ رہی ہے۔ منہ پر سیاہ مکوڑی والے دانے ہیں جو کہ میرا اور اشتی مسئلہ ہے۔ جب مکوڑی بننے لگتی ہے تو خارش ہونا شروع ہوجاتی ہے۔ حکیم صاحب! میں اس مسئلے سے کافی پریشان ہوں، اس کے علاج کے لئے رہنمائی فرمادیں۔ آپ کی مہربانی ھوگی۔۔۔۔
(ابو محمد، جھنگ)
جواب :- آپ رات کو سوتے وقت اچھا تیار کردہ گلقند گلاب چوبیس گرام کھائیے اور کافی دنون تک اس کا استعمال جاری رکھیں۔ اس کے علاوہ ادارہ عقبری کی دوائی " خون صفاء" کچھ عرصہ مستقل مزاجی سے استعمال کریں ۔۔۔۔۔۔
0 Comments
Please do not enter any spam link in the comment box
Emoji