![]() |
Abu Bakar Umar Janati Janati |
ابو بکر عمر جنتی جنتی
عثمان علی جنتی جنتی
علی اور معاویہ جنتی جنتی
ھر صحابی ہے نبی جنتی جنتی
ھر صحابی ہے نبی جنتی جنتی
ھر صحابی ہے نبی جنتی جنتی
میری جان صحابہ ایمان صحابہ
پہچان صحابہ میری شان صحابہ
ھر صحابی ہے نبی جنتی جنتی
ھر صحابی ہے نبی جنتی جنتی
ھر صحابی ہے نبی جنتی جنتی
یہ ہی چار خلفہ میرا عقیدہ
ابوبکر فاروق عثمان علی ہے
ھر صحابی ہے نبی جنتی جنتی
ھر صحابی ہے نبی جنتی جنتی
ھر صحابی ہے نبی جنتی جنتی
ایک نام چار یاروں مشر خدا کا ہے
علی علی علی علی
ایک نام چار یاروں مشر خدا کا ہے
ایک نام پنجتن میں بھی مشکل کشا کا ہے
علی علی علی علی
ھر صحابی ہے نبی جنتی جنتی
ھر صحابی ہے نبی جنتی جنتی
ھر صحابی ہے نبی جنتی جنتی
معاویہ کے پیار سے اپنا بیرا پار ہے
معاویہ کے پیار سے اپنا بیرا پار ہے
گناھ بخشوائے گی شفاعت معاویہ
علی معاویہ جنتی جنتی
علی معاویہ جنتی جنتی
میری جان صحابہ ایمان صحابہ
پہچان صحابہ میری شان صحابہ
ھر صحابی ہے نبی جنتی جنتی
ھر صحابی ہے نبی جنتی جنتی
ھر صحابی ہے نبی جنتی جنتی
ادب سے صحابہ کا تم نام لینا
جو صحابہ کی بی ادبی کرتے ہیں
وہ سن لو ان کے لیے میرا یہ پیغام ہے
ادب سے صحابہ کا تم نام لینا
یہ بخشے ھوئے ہیں یہ حرف جلی ہیں
ھر صحابی ہے نبی جنتی جنتی
ھر صحابی ہے نبی جنتی جنتی
ھر صحابی ہے نبی جنتی جنتی
بری بات اپنی زبان سے نہ بولو
بری بات اپنی زبان سے نہ بولو
صحابہ کی توھین بے حرمتی ہے
مسلمان میرے نبی کے کسی بھی صحابی کو گالی نہیں دے سکتا
کیونکہ
ھر صحابی ہے نبی جنتی جنتی
ھر صحابی ہے نبی جنتی جنتی
ھر صحابی ہے نبی جنتی جنتی
صحابہ کے گستاخ سے کیا مراسم
صحابہ کے گستاخ سے کیا مراسم
جو صحابہ کا نہیں وہ ہمارہ نہیں
صحابہ کے گستاخ سے کیا مراسم
انہیں چھوڑو انہیں چھوڑو آخر تمیں کیا کمی ہے
ھر صحابی ہے نبی جنتی جنتی
ھر صحابی ہے نبی جنتی جنتی
ھر صحابی ہے نبی جنتی جنتی
یہ سب رب سے راضی خدا ان سے راضی
یہ سب رب سے راضی خدا ان سے راضی
کتاب خدا میں تو لکھا یہی ہے
ھر صحابی ہے نبی جنتی جنتی
ھر صحابی ہے نبی جنتی جنتی
ھر صحابی ہے نبی جنتی جنتی
نبی کا صحابی ھر ایک جنتی ہے
یہ ہی کھتا آیا ھر ایک امتی ہے
صحابہ کا شاتم نبی کا ہے شاتم
یہ کھ دو اجاگر حقی سے نبی ہے
ھر صحابی ہے نبی جنتی جنتی
ھر صحابی ہے نبی جنتی جنتی
ھر صحابی ہے نبی جنتی جنتی
ھر صحابی ہے نبی جنتی جنتی
ابو بکر عمر جنتی جنتی
عثمان علی جنتی جنتی
علی اور معاویہ جنتی جنتی
0 Comments
Please do not enter any spam link in the comment box
Emoji