![]() |
Quranic Surah Al-Ikhlas top 5 |
سورۃ الاخلاص کے فضائل وبرکات
قُلْ ھُوَ اللہُ اَحَدٌ 0 اَللّٰہُ الصَّمَدُ 0 لَمْ یَلِدْ وَلَمْ یُولَدْ 0 وَلَمْ یَکُنْ لَّہٗ کُفُوََ اَحَدٌ 0
روزانہ (200) دو سو دفعہ باوضو پڑھنے سے (9) نو فائدے حاصل ھوتے ہیں
اللہ رب العزت (300) دروازے غضب بند کریگا مثلاََ دشمنی، قھر، فتنہ وغیرہ
(300) تین سو دروازے رحمت کے کھول دے گا ۔
(300) دروازے رزق کے کھولے گا، اللہ تعالی اپنے غیب سے رزق دیگا، بغیر محنت کے
اللہ پاک اپنے علم سے علم دیگا اپنے صبر سے صبر اور اپنی سمجھ سے سمجھ دیگا
(66) چھیاسٹھ مرتبہ قرآن شریف ختم کرنے کا ثواب دے گا ۔
(50) پچاس سال کے گناھ معاف ھونگے ۔
اللہ پاک جنت میں (20) بنگلے دے گا، یاقوت، مرجان، زمرد کے بنے ھوئے ھونگے، ھر بنگلے میں (70،000) ستر ھزار دروازے ھونگے ۔
(2000) ھزار رکعات نفل پڑھنے کا ثواب ملیگا ۔
جب بھی مریں گے تو جنازے میں (1،10،000) ایک لاکھ دس ھزار فرشتے شمولیت کریں گے ۔

0 Comments
Please do not enter any spam link in the comment box
Emoji