Quranic Surah Al-Fatiha turjema top 10

Quranic Surah Al-Fatiha turjema top 10


 مناجات انبیاء علیہم السّلام


شروع اللہ کے نام سے جو سب پر مہربان ہے، بہت مہربان ہے۔

اَلْحَمْدُلِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ 0
تمام تعریفیں اللہ کی ہیں جو تمام جہانوں کا پرودگار ہے۔ 
 اَلرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ 0
جو سب پر مہربان ہے، بہت مہربان ہے۔ 
 مٰلِکِ یَوْمِ الدِّیْنِ 0
جو روز جزا کا مالک ہے۔ 
 0 اِیَّاکَ نَعْبُدُ وَاِیَّاکَ نَسْتَعِیْنُ
اے اللہ) ھم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں ۔)
 اِھْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِیْمَ 0
ہمیں سیدھے راستے کی ہدایت عطا فرما
 صِرَاطَ الَّذِیْنَ اَنْعَمْتَ عَلَیْھِمْ 0 غَیْرِ الْمَغْضُوْبِ عَلَیْھِمْ وَالَضَّآلِیْنَ 0
ان لوگوں کے راستے کی جن پر تونے انعام کیا نہ کہ ان لوگوں کے راستے کی جن پر غضب نازل ہوا ہے اور نہ انکے راستے کی جو بہٹکے ہوئے ہیں  (سورۃ فاتحہ) ۔