Hadees
Hadees


💗 قبولیت کا یقین رکھو

نبی اکرم ﷺ نے فرمایا ۔
تم اللہ تعالٰی سے ایسی حالت میں دعا کیا کرو کہ تم قبولیت کا یقین رکھا کرو
😌اور یہ جان رکھو کہ اللہ تعالٰی غفلت سے بہرے دل سے دعا قبول نہیں کرتا ۔۔۔
(ترمذی)