Hadees dua ideas top 100
Hadees dua ideas top 100


💚دعا آنکہوں سے قبول ہوتے دیکھیں 
 

💜اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدِِ وَعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدِِ وَّبَارِکَ وَسَلِّمْ بِرَحْمَتِکَ یَااَرْحَمَ الرَّاحِمِیْنَ 

بعض بزرگان دین سے منقول ہے کہ ربیع الاول کی دوسری شب نماز مغرب کے بعد 2 رکعت نفل اس طرح  سے پڑھیں کہ ہر رکعت میں سورت فاتحہ کے بعد 3 بار سورۃ اخلاص پڑھیں اور نماز سے فارغ ہونے کے بعد 11 بار یہ درود پاک پڑھیں پہر بارگاہِ الٰہی میں اپنے مقصد کے حصول کے لئے دعا مانگیں انشاءاللہ دعا قبول ہوگی ۔۔۔۔