Hadees
Hadees

1


💜 فرمان مصطفٰی ﷺ

💓اللہ عزوجل نے ارشاد فرمایا۔

جب مجھے کوئی بندہ اپنے دل میں یاد کرتا ہے میں اسے فرشتوں کی جماعت میں یاد کرتا ہوں اور جب وہ مجھے ۔محفل میں یاد کرتا ہے تو میں اسے رفیق اعلٰی میں یاد کرتا ہوں۔۔

                صحیح الترغیب والترہیب جلد 2 رقم الحدیث 1488 


2

حضرت محمد مصطفٰی ﷺ

💙نے فرمایا جو حق پر ہونے کے باوجود جہگڑا نہیں کرتا میں اس کے لیے اعلٰی جنت میں گھر کا ضامن ہوں۔۔

            (سنن ابی داؤد)