Hadees
Hadees


💖ارشاد نبوی ﷺ

حضرت انس رضی اللہ تعالٰی عنہ سے مروی ہے کہ آپ ﷺ نے فرمایا ۔
قیامت میں سب سے پہلے نماز کا حساب ہوگا ۔
اگر یہ صحیح نکلا تو دوسرے اعمال بہی صحیح نکلیں گے ۔
💚اگر اس میں گڑبڑ ہوئی تو دوسرے اعمال میں بہی گڑبڑ ہی ہوگی ۔۔۔

                (طبہرانی جامع صغیرص168)