Quotes
Quotes


تَسْلِیْمِیٰاتِ


تین کہانیاں 

ایک مرتبہ ایک گاؤں والے بارش کی دُعا کے لیے اکٹھے ہوئے تو ایک بچہ چھتری لے آیا،۔
یہ ہے ایمان

بچے کھلاتے ہوئے جب ہوا میں اچھالتے ہیں تو بچہ ہنستا ہے کیونکہ اُسے پتا ہوتا ہے کہ اچھالنے والا گرنے نہیں دیگا،۔ 
یہ ہے یقین 

ہم خبر نہیں ہوتی کہ صبح زندہ اٹہیں گے کہ نہیں مگر پہر بھی رات کو سوتے وقت الارم لگالیتے ہیں ،۔
یہ ہے امید 

اللہ پر ایمان، یقین اور اللہ سے امید میں دنیا کے ہر مسئلے کا حل موجود ہے ۔۔۔