Hadees
Hadees

(حدیث نبوی ﷺ)

💜نیکی کے کاموں میں طاقتور مؤمن

اللہ تعالی کے نزدیک کمزور مومن سے بھتر اور زیادہ محبوب ھے ۔
اللہ تعالی سے مدد طلب کر اور ھمت نہ ھار اور اگر تجھے کوئی نقصان پھنچ جائے تو یوں نہ کھ
کہ اگر میں وہ کام کر لیتا تو ایسا ایسا ھوجاتا لیکن یوں کھہ کہ اللہ کی تقدیر یونھی تھی اور اللہ تعالی نے
😊جو چاھا کیا کیوںکہ اگر مگر شیطان کے عمل کا دروازہ کھول دیتا ھے ۔۔۔۔۔