Hadees
Hadees

جمعہ مبارک

فرمان مصطفی ﷺ 

جب جمعہ کا دن  آتا ہے تو فرشتے مسجد کے دروازوں پر بیٹھ جاتے ہے ۔۔

ان کے ہاتوں میں چاندی کے کاغذ اور سونے کے قلم  ھوتے ہیں وہ لکھتے ھیں۔۔

کہ مرتبے کے اعتبار سے لوگوں میں سے کون پہلے آیا اور کون بعد میں ۔۔۔۔۔