Quranic Surah Al-Namal top 10
Quranic Surah Al-Namal top 10

 قرآن پاک

ایک چال وہ چلے اور پہر ایک چال ہم نے چلی جس کی انہیں خبر نہ تہی اب دیکھ لو ان کی چال کا انجام کیا ہوا۔۔
ھم نے تباھ کرکے رکھ دیا ان کو اور ان کی پوری قوم کو اور بچا لیا ھم نے ان لوگوں کو جو ایمان لائے تھے۔۔۔۔
(سورت النمل 27:50)